ذیابیطس ملیخ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ذیابیطس کی وہ قسم جس میں شدت کی پیاس لگتی ہے اور ہلکے رنگ کا پیشاب بکثرت آتا ہے لیکن اس میں شکر نہیں ہوتی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ذیابیطس کی وہ قسم جس میں شدت کی پیاس لگتی ہے اور ہلکے رنگ کا پیشاب بکثرت آتا ہے لیکن اس میں شکر نہیں ہوتی۔